پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( پمز) اسپتال کی او پی ڈی کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق او پی ڈی کورونا کی وبا کے باعث بند کردی گئی تھی، او پی ڈی پیر سے کھول دی گئی ہے جہاں روزانہ 5ہزار مریض آرہے ہیں۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مریضوں کو بہترین علاج دینا پمز اسپتال کی اولین ذمہ داری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.