بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ آج جنوبی افریقہ روانہ ہوگا

پاکستان کا 34 رکنی اسکواڈ آج جنوبی افریقہ روانہ ہوگا۔ سعود شکیل پاؤں کی انجری کا شکار ہوکر دورہ جنوبی افریقہ سے باہر ہوگئے جبکہ آصف علی کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

دورۂ جنوبی افریقا میں شامل قومی اسکواڈ کے تمام 35 ارکان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق قومی اسکواڈ کے ارکان میں 22 کھلاڑی اور 13 ٹیم آفیشلز شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.