پاکستان نے افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ پر ردعمل دے دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے افغانستان میں نئے سیاسی انتظام کے تحت امن و استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.