مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین توڑنے والوں سے مفاہمت ممکن نہیں۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ عوام پی ٹی آئی حکومت کے خلاف نکل رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں آئین توڑنے والوں سے مفاہمت ممکن نہیں، عوام آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے مزاحمت پر بھی تیار ہیں۔
ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ عوام چاہتے ہیں پاکستان بھی دیگر ممالک کی طرح ترقی کرے۔
Comments are closed.