ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان فرانسیسی سفارتخانے سے شہریوں کو ملنے والی ہدایات سے واقف ہے۔
فرانسیسی سفارتخانے سے اپنے شہریوں کو پاکستان چھوڑنے کی ہدایات جاری کرنے پر دفترخارجہ نے اپنا ردعمل دے دیا۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفارتخانے کا اپنے شہریوں کو مشورہ ان کے جائزے پر مبنی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان امن و امان برقرار رکھنے کے لیے موثراقدامات کررہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.