
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے شمالی وزیرستان فائربندی کا اعلان کردیا۔
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے جنگجوؤں اور فوج کے درمیان فائر بندی کردی گئی ہے۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشران نے تمام جنگجوؤں کو آج سے 20 اکتوبر تک فائر بندی کا حکم دیا ہے۔
ٹی ٹی پی اعلامیے کے مطابق ان کے مشران کی کچھ خفیہ بات چیت چل رہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.