فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ٹیکس ریٹرنز فائلنگ کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔
ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آج آخری تاریخ ہے۔
ترجمان ایف بی آر کا کہنا ہے کہ ٹیکس ریٹرن بروقت جمع نہ کروانے والےتاریخ میں توسیع کی انفرادی درخواست دے سکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.