
حیدرآباد کے علاقے ٹنڈو جام میں بیوی کو زندہ جلا کر قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
گرفتار شخص کیخلاف مقدمے میں قتل، اقدام قتل اور جلانے والے مادہ سے نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس نے عدالت سے ملزم کا تین روزہ ریمانڈ بھی حاصل کرلیا ہے۔
اہلیہ کو زندہ جلانے کے واقعے میں مقتولہ کا ڈیڑھ سالہ بیٹا بھی زخمی ہوا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.