
سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے والے سعودی شہریوں کو 17 مئی سے سفر کی اجازت ہوگی۔
سعودی وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ 17 مئی رات ایک بجے سے سعودی شہریوں کے بیرون ملک سفر سے پابندی اٹھالی جائے گی۔
وزارت داخلہ کے مطابق 17 مئی رات 1 بجے سے بری، بحری، فضائی سرحدیں کھول دی جائیں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.