غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گا

،ویڈیو کیپشن

غزہ جنگ کے تناظر میں فلسطینی مسیحی کرسمس کا تہوار سادگی سے منائیں گے۔

غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گا

جہاں ایک عرصے سے غزہ جنگ کی آگ میں جل رہا ہے وہاں دنیا بھر کی مسیحی برادری کے لیے مقدس غرب اردن میں بیت لحم بھی اس تنازعے کی لپیٹ میں ہے۔ فلسطینی علاقوں میں عورتوں اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کی ہلاکت کے تناظر میں کرسمس کیوں کر منائی جا سکتی ہے۔ اسی لیے بیت لحم اور دنیا کے کئی ممالک میں مسیحی کرسمس کا تہوار سادگی سے منائیں گے۔

ایڈیٹر: عارف شمیم

میزبان: خالد کرامت

پروڈکش: خدیجہ عارف، عمر آفریدی

BBCUrdu.com بشکریہ