ترکی میں زیتون کا تیل نکالنے کی چار سو برس پرانی روایت

،ویڈیو کیپشن

ترکی میں زیتون کا تیل نکالنے کی چار سو برس پرانی روایت

ترکی میں زیتون کا تیل نکالنے کی چار سو برس پرانی روایت

جنوبی ترکی کے توکاچل گاؤں کے لوگ آج بھی زیتون کا تیل تین چار سو برس پرانے اپنے آباؤ اجداد کے طریقے سے نکالتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح سے نکالا گیا تیل معیار اور ذائقے میں دوسرے تیل سے بہتر ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

BBCUrdu.com بشکریہ