جمعرات 20؍جمادی الاول 1444ھ 15؍دسمبر 2022ء

وفاقی حکومت کا 20 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 20 دسمبر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے متوقع اعلان کے بعد حکمت عملی بنائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے عمران خان کے فیصلوں پر اجتماعی حکمت عملی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کے فیصلوں کے ملک پر پڑنے والے اثرات سے قوم کو آگاہ کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.