بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر صحت نے آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے پاکستان کی آبادی کم کرنے کا انوکھا حل پیش کر دیا۔

عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ اگر زیادہ بچے پیدا کرنے ہیں تو کسی ایسے ملک چلے جائیں جہاں مسلمان کم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ 2030ء تک پاکستان کی آبادی تقریباً 30 کروڑ ہو جائے گی۔

وزیرِ صحت کا یہ بھی کہنا ہے کہ دنیا میں قانون کم ہیں پر ہمارے یہاں ایک ایک چیز کے دس دس قانون بنے ہوئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.