لاہور کی احتساب عدالت نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس میں پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف کارروائی بغیر سماعت کے ملتوی کر دی۔
پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے بغیر کارروائی کے سماعت 21 اگست تک ملتوی کر دی۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سبطین خان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت بڑھنے پر یہاں بھی فرق پڑتا ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ خان صاحب نے بہتر اقدامات سے معیشت کو سنبھال لیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.