پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچیں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
بلاول بھٹو نیویارک میں امریکی ہم منصب سمیتمختلف ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقاتیں گے۔
بلاول بھٹو بحیثیت چیئرمین پیپلزپارٹی امریکا میں پارٹی پروگراموں میں بھی شرکت کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.