وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں پی ڈی ایم کی جانب سے اداروں کو متنازع بنانے کی کوشش کی مذمت کی گئی۔
عثمان بزدار نے کہا کہ قومی اداروں کی عزت پر کوئی حرف نہیں آنے دیں گے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.