بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر عشرت حسین نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین نے استعفیٰ وزیراعظم آفس بھیج دیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت حسین وزیراعظم کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ہیں۔

ذرائع وزیر اعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے تاحال عشرت حسین کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.