دوشنبے میں وزیر اعظم عمران خان کے سامنے اشعار پڑھنے والے ڈاکٹر خالد امین شیخ کو اپنے وفد میں کیوں شامل کیا؟ وزارت تجارت نے وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت سے وضاحت طلب کرلی۔
خط لکھ کر کہا گیا کہ ڈاکٹر خالد پاک تاجک بزنس کونسل کے دوران سُبکی کا باعث بنے۔ ایف پی سی سی آئی وضاحت کرے کہ انھیں دوشنبے اجلاس کے لیے کس نے منتخب کیا اور اس کے پیچھے کیا ایجنڈا تھا؟
ڈاکٹر خالد امین شیخ انڈس یونیورسٹی کے چانسلر ہیں۔
دوشنبے میں پاک تاجک کانفرنس کے دوران ڈاکٹر خالد شیخ نے شعر پڑھے تھے۔
Comments are closed.