معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے فواد چوہدری کو باضابطہ وزارت اطلاعات ونشریات کا قلمدان سونپ دیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ملاقات ہوئی۔
شہباز گل نے کہا کہ فواد چوہدری اپنے سیاسی شعور، ذہانت اور عوامی اسٹائل پر عوام میں مقبول ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.