وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا۔
اسد قیصر وزیراعظم کے دیے گئے ٹاسک کے پیش نظر انتخابی اصلاحات اور نیب قوانین میں ترامیم پر اپوزیشن سے رابطہ کریں گے۔
عمران خان نے حکومتی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ وہ انتخابی اصلاحات کا عمل جلد از جلد مکمل کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.