وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان کے لاپتا افراد سے متعلق تین رکنی کمیٹی نے ملاقات کی۔
وزیراعظم نے کمیٹی کے ارکان کو پیشرفت سے آگاہ کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
وزیراعظم نے لاپتہ افراد کی موجودہ حیثیت جاننے کا ٹاسک پرنسپل سیکریٹری کو سونپ دیا۔
وزیر انسانی حقو ق شیریں مزاری کے مطابق تین رکنی کمیٹی گزشتہ ماہ دھرنا دینے والے 13خاندانوں کی نمائندگی کررہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.