سعودی عرب کی وزارت تعلیم نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بچوں کے موبائل اور ڈیوائسسز کی نگرانی کریں۔
دارالحکومت ریاض سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وزارت تعلیم نےوالدین سے کہا ہے کہ وہ موبائل استعمال کرنے کےدوران بچوں کےقریب رہیں۔
وزارت تعلیم نے مزید کہا کہ والدین اپنے بچوں کو سائبرکرائم، تشدد اور غیر اخلاقی گیمز سے دور رکھنےکے لیے اقدامات کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.