بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیب چیئرمین کی طلبی کے معاملے پر وزیراعظم کا نام غیرضروری شامل کیا، علی محمد خان

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ پارلیمان کمیٹی میں نیب چیئرمین کی طلبی کے معاملے پر وزیراعظم کا نام غیرضروری شامل کیا گیا۔

جیو نیوز کے پروگرام  نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ نیب چیئرمین کو پارلیمنٹ کمیٹی میں طلب کرنے پر احتساب کمپرو مائز ہوسکتا ہے۔

علی محمد خان نے کہا کہ کمیٹی چیئرمین کے لیڈر پر نیب کیسز ہوں تو نیب سربراہ کو بلانا مفاد کا ٹکراؤ ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.