قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کو طلب کرلیا۔
آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں نیب لاہور کی جانب سے شہزاد اکبر کو 21 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔
اس سے قبل نیب لاہور نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کوبھی نوٹس جاری کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.