اتوار 2؍صفر المظفر 1445ھ20؍اگست 2023ء

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ذرائع کے مطابق، نگراں وفاقی وزیر کو پاور ڈویژن میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔

نگراں وفاقی وزیر کے لیے بریفنگ میں سیکریٹری پاور اور دیگر اعلیٰ افسر شریک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  نگراں وفاقی وزیرتوانائی آج پیٹرولیم ڈویژن سے بھی بریفنگ لیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.