نوشین افتخار نے قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھالیا Urdunews On جنوری 1, 1970 4 این اے 75 ڈسکہ سے نو منتخب نوشین افتخار نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ نوشین افتخار نے اسپیکر اسد قیصر سے حلف لیا۔ واضح رہے کہ نوشین افتخار این اے 75 ڈسکہ سے مسلم لیگ نون کے ٹکٹ پر منتخب ہوئیں۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.