بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوجوان کا بلوچستان تا خنجراب سائیکل پر سفرمکمل

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عابد بیگ نے بلوچستان سے خُنجراب تک سائیکل پر سفر مکمل کرلیا۔

دُنیا بھر کی طرح بھارت بھی عالمی وبا کورونا وائرس کی لپیٹ میں ہے اور اس مشکل صورتحال میں دیہاتی علاقوں میں صحت کی سہولیات شدید متاثر ہوئی ہیں لیکن اس بحران کے دوران ایک 87 سالہ ڈاکٹر غریب دیہاتیوں کے لیے مسیحا بن گیا ہے جو گزشتہ 60 برس سے سائیکل پر سفرکرکے گھر گھر جاکر غریبوں کا مفت علاج کر رہا ہے۔

وادی ہنزہ کے نوجوان سائیکلسٹ عابد بیگ نے 3 ہزار کلو میٹر کا فاصلہ 12 روز میں مکمل کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک کے بہتر امیج کو اجاگر کرنا اور سائیکلنگ کو پرومٹ کرنا میرا مقصد ہے، سطح سمندر کے 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے 16 ہزار فٹ کی بلندی کے منفی 15 ڈگری تک کا انوکھا سفر تھا۔

نوجوان سائیکلسٹ عابد بیگ کا آبائی علاقے ہنزہ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.