pen pals usa asian dating uk free old women xnxx nakedthaigirls i hope you had a great day super handsome boy live local date review

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نذیر چوہان نے شہزاد اکبر کو معافی نامے میں کیا لکھا؟

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان نے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر سے باضابطہ تحریری معافی مانگ لی ہے۔

نذیر چوہان کا شہزاد اکبر کے نام لکھے گئے اپنے معافی نامے میں کہنا ہے کہ میں شہزاد اکبر سے معافی کا طلبگار ہوں، شہزاد اکبر سے متعلق الزامات پر معذرت خواہ ہوں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے اپنی جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کو معاف کر دیا۔

دوسری جانب وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے اپنی جماعت پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کو معاف کر دیا۔

اس سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے اسٹامپ پیپر پر صلح نامہ بھی تحریر کر دیا۔

وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ نذیر چوہان نے جھوٹی مہم چلائی، جس سے میری اور میرے اہلِ خانہ کی جان کو خطرے میں ڈالا۔

وزیرِاعظم عمران خان کے مشیرِ داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر کی مدعیت میں درج کرائے گئے مقدمے میں گرفتار ہونے والے ان ہی کی پارٹی پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ شہزاد اکبر نے اپنے عہدے کا غلط استعمال کیا ہے۔

شہزاد اکبر کا اپنے بیانِ حلفی میں کہنا ہے کہ مجھے نذیر چوہان کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا، نذیر چوہان نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے۔

شہزاد اکبر کا اپنے بیانِ حلفی میں یہ بھی کہنا ہے کہ نذیر چوہان نے بے بنیاد الزامات پر معذرت بھی کر لی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.