بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ناسا کا نیا روبوٹ لینڈنگ کےقریب پہنچ گیا

مریخ کی سطح کےتجزیےکے لیے ناسا کا نیا روبوٹ لینڈنگ کےقریب پہنچ گیاہے۔

ناسا کا نیا زمین سے 470ملین کلو میٹر کا فاصلہ سات ماہ میں طے کرکے اب مریخ پرلینڈنگ کے قریب ہے۔

روبوٹ مریخ پر لینڈنگ کےبعد وہاں زندگی کےآثار کی تلاش ،اور چٹانوں اور مٹی کے نمونےلیکر واپس آئےگا۔

سائنسدانوں کا کہناہے کہ مشن کامیابی سے مریخ پر لینڈ کرگیاتو سیارےپر زندگی کی تلاش کاشاندارموقع فراہم ہوجائےگا

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.