نائیجیریا میں فوجی طیارہ ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
نائیجیریا میں فوجی طیارہ ابوجا ایئرپورٹ سے 10کلو میٹر دور انجن فیل ہونے کے باعث گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
طیارہ حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے، حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.