وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی سے متعلق فواد چودھری جلد خوشخبری دیں گے، فیک نیوز روکنے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ قوانین میں ترامیم کیلئے وزارت قانون دن رات کام کررہی ہے۔
فروغ نسیم نے کہا کہ جرنلسٹ پروٹیکشن بل میں وزارت قانون نے وزارت انسانی حقوق کی مدد کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.