hookup Colmar hookup Uniondale gay vegas hookup emily willis hookup hookup Suplee PA black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مینار پاکستان جلسہ، پی ٹی آئی قیادت کو سیکیورٹی خدشات سے متعلق خط

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مینار پاکستان جلسے سے متعلق ڈپٹی کمشنر لاہور نے خط لکھ دیا۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے پی ٹی آئی قیادت کے نام لکھے خط میں جلسے کے دوران سیکیورٹی خدشات کا تذکرہ کیا ہے۔

خط کے متن کے مطابق پی ٹی آئی کے 21 اپریل کے مینار پاکستان جلسے میں سیکیورٹی کے خدشات موجود ہیں۔

ڈپٹی کمشنر لاہور نے خط میں کہا کہ عمران خان جلسے سے خطاب کے لیے جلسہ گاہ مت آئیں، وہ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرلیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.