میانمارمیں فوجی بغاوت کےبعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ڈرائیورز نے فوجی قافلوں کو روکنے کیلئے سڑک کے درمیان میں گاڑیاں کھڑی کرکے احتجاج کیا۔
احتجاج میں مسافر، ٹیکسی ڈرائیوز، پبلک ٹرانسپورٹ کے ملازمین شریک تھے۔
فوجی بغاوت کے مخالفین نے سول رہنماؤں سےحمایت کیلئے آج مزید بڑے احتجاج کااعلان کررکھاہے۔
میانمار میں بغاوت کے بعد سے اب تک چار سو سے زائد افراد گرفتار ہوچکے ہیں۔
Comments are closed.