سپریم کورٹ آف پاکستان میں پورے ملک میں ایک دن انتخابات کروانے کی درخواست پر سماعت مقرر کر دی گئی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اس درخواست پر 24 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر عدالت نے مذاکرات سے مسئلے کو حل کرنے کی تجویز دی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.