my senior hookup reviews charlotte hookup bars mature hookup app is there a real hookup app hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملکی زر مبادلہ ذخائر 26 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

ملکی زرِمبادلہ ذخائر 18 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے میں 26 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 23 پیسے اضافے سے 176 روپے 39 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 26 کروڑ ڈالر کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 ارب 22 کروڑ ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے ذخائر 28 کروڑ 93 لاکھ ڈالر کم ہوکر 16 ارب 80 کروڑ ڈالر رہے۔

اسی طرح کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 51 لاکھ ڈالر اضافے سے 6 ارب 41 کروڑ ڈالر رہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.