ملکہ برطانیہ کے شوہر پرنس فلپ کی ونزر کاسل میں آخری رسومات ادا کردی گئی۔
آخری رسومات کی ادائیگی کے آغاز میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
پرنس فلپ کی آخری رسومات میں پرنس چارلس، پرنس ولیم ، پرنس ہیری اور ملکہ برطانیہ بھی شریک تھیں۔
پرنس فلپ کی میت کو ان کی آخری خواہش کے مطابق ان کی اپنی ڈیزائن کردہ گاڑی میں ونزر کاسل لایا گیا۔
پرنس فلپ 99 برس کی عمر میں 9 اپریل کو انتقال کرگئے تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.