مشہور براڈ کاسٹر اور کالم نگار عظیم سرور انتقال کر گئے، عظیم سرور کی تدفین پیر کو کراچی میں ہوگی۔
عظیم سرور نے ریڈیو پاکستان کے لیے لاتعداد پروگرام کر کے ملک گیر شہرت حاصل کی۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ عظیم سرور کی عمر 78 سال تھی۔
عظیم سرور نے مذہبی پروگرام، کھیلوں اور مشہور مزاحیہ پروگرام جیدی کے مہمان سے مقبولیت حاصل کی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.