مشرقی لندن میں 14 سال کے ایک لڑکے کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات جمعہ کو شام 4 بجے ہوئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کو مقتول کے لواحقین کی تلاش ہے۔
میئر لندن صادق خان کا کہنا ہے کہ نوجوان کی ہلاکت پر سخت غمزدہ ہوں۔
صادق خان نے کہا کہ قتل کی واردات کے عینی شاہدین پولیس سے رابطہ کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.