سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفتگو میں محمود خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا ہوں، عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی کے خلاف جو بھی سازش کرے گا، منہ کی کھائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.