مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے والد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے پارٹی میں دو بیانیوں کی کنفیوژن کا اعتراف کرلیا۔
یہ اعتراف انھوں نے جیونیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
محمد زبیر کا کہنا تھا کہ جس طرح ان کی جماعت کو دیوار میں چن دیا گیا ہے، ایسے ماحول میں پارٹی میں اختلاف ہونا فطری ہے کہ پارٹی میں کونسا بیانیہ لے کر چلیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.