پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن سندھ زون کی جانب سے پنجاب میں شوگر ملز مالکان اور دیگر اعلیٰ انتظامی عہدے داروں کی گرفتاری کی مذمت کی گئی ہے۔
شوگر ملز کا کہنا ہے کہ موجودہ تشویش ناک صورتِ حال نے شوگر انڈسٹری کی بحران جیسی صورتِ حال کو بڑھا دیا ہے۔
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا کہ وفاقی حکومت مسائل کے حل کے لیے بات چیت کرے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.