بسنت کے تہوار کی آمد کے ساتھ ہی لاہور میں پتنگ بازوں کی شامت آگئی، پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر 39 پتنگ باز اور پتنگ فروش گرفتار کرلیے۔
قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ڈرون ٹیکنالوجی سے مدد لینے کا حکم دے دیا گیا۔
ہدایات پر عمل نہ کرنے کی صورت میں ایس ایچ اوز کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.