لاہور کے فیکٹری ایریا سےچینی شہری کی بیوی اغواء ہوگئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
پولیس کے مطابق چینی شہری نے پاکستانی خاتون سےشادی کی تھی۔
چینی شہری نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ کسی نے اس کی بیوی کو اغواء کرلیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی تلاش جاری ہے، جلد ٹریس کرلیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.