پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی دولہا بننے کےلیے تیار ہے۔ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ہے۔
منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی جس میں رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔
قومی کرکٹرز کی جانب سے فہیم اشرف کو انکی منگنی پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.