hookup Middletown Delaware california hookup bar asian girls hookup Wurtsboro NY 4 foot by 8 foot solar panel hookup hookup Mansfield Center hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ، سینیریو میچ میں بھی بابر کی سنچری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں دو روزہ سینیریو بیسڈ میچ میں بابر اعظم نے شاندار سنچری اسکور کردی، فواد عالم نے 75 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے دو روزہ سینیریو میچ کے پہلے دن کی خاص بات کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری تھی وہ 111 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

ٹریننگ کیمپ میں ٹیم کو جوائن کرنے والے فواد عالم نے بھی 75 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی۔

دیگر بیٹرز میں عبداللّٰہ شفیق 20، امام الحق 50 اور سعود شکیل نے 5 رنز بنائے۔

بولرز میں سے شاہین شاہ آفریدی، یاسر شاہ اور آغا سلمان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.