وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ملک عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا تحریک انصاف کے پرانے رکن ہے، انہیں وزیر اعظم عمران خان کا اعتماد حاصل ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ملک عامر ڈوگر نے کہا کہ انتخابات میں امیدواروں کے خلاف شکایات معمول کی بات ہے ۔
انہوں نے کہا کہ عبدالحفیظ شیخ تحریک انصاف کا حصہ ہیں، وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر سینیٹر بنیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.