فیصل آباد پولیس نے فیکٹری ایریا میں خاتون پر تشدد میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے ایک ماہ قبل فیکٹری ایریا میں خاتون پر تشدد کیا تھا، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون سڑک کنارے مٹی کے تندور فروخت کرتی تھی۔
پولیس کے مطابق ملزم نے جگہ خالی کرانے کے لیے خاتون پر تشدد کیا تھا، جسے آج ایک ماہ بعد گرفتار کرلیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.