اتوار 16؍جمادی الاول 1444ھ 11؍دسمبر 2022ء

فٹ بال ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل

فٹ بال ورلڈکپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، ٹیموں نے سیمی فائنل کی تیاری شروع کردی ہے۔

میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل منگل کو ارجنٹینا اور کروشیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دوہا ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد برازیل…

قطر میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بدھ کو مراکش کا مقابلہ دفاعی چیمپئن فرانس سے ہوگا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اہم میچ میں مراکش نے پرتگال کو شکست دی تھی، جبکہ دفاعی چیمپئن فرانس انگلینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.