بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فواد نے شاندار اننگز کا مظاہرہ کیا ہے، شاہد آفریدی

واضح رہے کہ کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز فواد عالم نے جنوبی افریقا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کی، ان کی 109 رنز کی اننگز میں 9 چوکے اور دو بلند و بالا چھکے شامل تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.