صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ فلپائن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کیا گیا جس سے ووٹرز کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔
صدر مملکت نے کہا کہ فلپائن میں ووٹر کے اعتماد میں اضافہ، الیکشن پٹیشنز، قتل و تشدد میں کمی ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایسی تبدیلی دیکھ کر بہت خوشی ہوگی۔
عارف علوی نے کہا کہ پاکستان میں ای وی ایم کے ساتھ کاغذ کا بیلٹ پیپر بھی موجود ہے اور ہمارا نظام بہتر ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.